ڈالر کی حقیقی قدر 211.5 روپے ہے آئی ایم ایف شرائط پر قدر زیادہ رکھی جارہی ہے، ٹیکس ایڈوائرزی فرم تولا ایسوسی ایٹس

ٹیکس ایڈوائرز فرم تولا ایسوسی ایٹس تولا ایسوسی ایٹس کا کہنا ہے کہ ڈالر کی حقیقی قدر 211.5 روپے ہے

آئی ایم ایف شرائط پر قدر زیادہ رکھی جارہی ہے، اگر آئی ایم ایف کی شرائط نہ ہوتیں تو اکتوبر میں ڈالر کی قدر 211.5 روپے ہوتی

ایکسپریس نیوز میں شائع خبر کے مطابق ایڈوائزری فرم کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین سال سے ڈالر کی شرح بلند ہے جس کی وجہ سے معیشت متاثر ہوئی ہے

اگر ڈالر کو اس کی اصل قدر پر رکھا جائے تو بہت سے معاشی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں