جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لاء نافذ کردیا
صدر جنوبی کوریا کا کہنا تھا کہ مارشل لاء کا مقصد شمالی کوریا کے حامی عناصر کو ہٹانا اور لبرل آئینی آرڈر کو تحفظ فراہم کرنا ہے
ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی ریاست مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے مارشل لاء نافذ کیا ، شمالی کوریا کی طرف جھکاؤ رکھنے والی اپوزیشن پارلیمان پر قابض تھی