اسٹاک ایکسچینج میں تیزی 100 انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے

ہنڈریڈ انڈیکس میں 603 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا

مارکیٹ میں 759 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی، انڈیکس نے 1لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کرلی

اپنا تبصرہ لکھیں