پاکستان بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر عالمی چیمپئن بن گیا

پاکستان بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر عالمی چیمپئن بن گیا

ورلڈ کپ فائنل ملتان میں کھیلا گیا ، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اووز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 139 رنز بنائے

پاکستان ٹیم نے 140 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 10.2 اوورز میں حاصل کرلیا

پاکستان نے پہلی بار اعزاز اپنے نام کیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں