راولپنڈی میں 102 ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

راولپنڈی کے شہریوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ انہیں بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے 102 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کیاگیا ہے

ایکسپریس نیوز کے مطابق منصوبہ نومبر 2025 تک مکمل ہوگا، اور اس کے 10 روٹ ہوں گے جبکہ مالیت 7 ارب روپے سے زائد ہے

اپنا تبصرہ لکھیں