کراچی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں معمولی کمی کی گی ہے
ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی ہوگئی ۔
نیپرا نے ستمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کراچی کے شہریوں کو ریلیف دسمبر کے بلوں میں دیا جائے گا۔