کراچی میں رواں سال ڈاکوؤں نے 103 شہریوں کو شہید کردیا

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کی شہادت کا سلسلہ جاری ہے

دنیا نیوز کے مطابق اسلامیہ کالج کے سامنے ڈاکوؤں نے ٹائر کی دکان پر دھاوا بول دیا

کئی شہریوں کو لوٹ لیا، دکاندار حسن عارف نے مزاحمت کی تو گولیاں برسا دیں

شہر میں رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 103 ہوچکی ہے

پولیس شہر میں اسٹریٹ کرائمز میں کمی کے دعوے کررہی ہے مگر شہری غیر محفوظ ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں