دسمبر شروع ہوتے ہی کراچی کا موسم بھی کروٹ لے رہا ہے
شہر میں درجہ حرارت میں کمی دیکھی جارہی ہے
کل سے کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلیں گی اور رات کے وقت درجہ حرارت گرے گا۔
کراچی میں رات کا درجہ حرارت 16 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی پیشگوئی ہے