پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں ریکارڈ تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور مارکیٹ میں روزانہ نیا ریکارڈ بن رہا ہے
آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1257 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا
ہنڈریڈ انڈیکس ایک موقع پر ایک لاکھ دو ہزار 614 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا تھا