لیاقت آباد ٹاؤن میں امجد صابری ڈسپنسری کا افتتاح کردیا گیا
یہ ڈسپنسری خستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی مگر ٹاؤن چیئرمین فراز حسیب کی خصوصی دلچسپی کے بھی اسے بحال کردیا گیا
امجد صابری ڈسپنسری میں بھی ڈاکٹر بھی بیٹھے گا اور مفت دوا بھی ملے گی ۔
ٹاؤن چیئرمین کا کہنا تھا کہ وہ ٹاؤنز کے ماتحت تمام ڈسپنسریز کو ماڈل بنائیں گے