کراچی میں موسم سرد ہونے لگا، درجہ حرارت 2.7 ڈگری گرگیا

کراچی میں درجہ حرارت میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے اور موسم سرد ہونا شروع ہوگیا ہے

شہر میں کم از کم درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 2.7 ڈگری نیچے آگیا

کراچی میں منگل کو تیز ہوائیں چل سکتی ہیں اور کم سے کم پارہ 17 ڈگری تک گر سکتا ہے

اتوار یکم دسبر کی صبح کم سے کم درجہ حرارت 17.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا

 
اپنا تبصرہ لکھیں