حکومت ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 356 ارب روپے کا ٹیکس خسارہ

عوام پر ٹیکسز کا بھاری بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام نظر آتی ہے

حکومت رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں ٹیکسوں کی وصولی کا ہدف حاصل نہ کرسکی اور 356 ارب روپے کا ٹیکس خسارہ کیا

جولائی تا نومبر کیلیے حکومت نے 4.64 ہزار ارب روپے کا ٹیکس ہدف رکھا تھا مگر 4.28 ہزار ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا جاسکا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں