مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا ، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر قاتلانہ حملہ ہوا

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ قاتلانہ حملہ آئی جی اسلام آباد اور وفاقی حکومت نے کیا۔

اُنہوں نے چیف جسٹس سے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ پُر امن احتجاج کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں

اس موقع پر عمر ایوب نے وزیراعلیٰ کے پی کو خراچ تحسین بھی پیش کیا

اپنا تبصرہ لکھیں