میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ کے پی نے بشریٰ بی بی سے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ان کے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ، تمام خبریں پروپیگنڈا پر مبنی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔مسقبل میں کیا کرنا ہے وہ سب خطاب میں بتاؤں گا

اپنا تبصرہ لکھیں