کراچی میں 4 دسمبر کے بعد درجہ حرارت میں کمی آنا شروع ہوگی

کراچی میں 4 دسمبر کے بعد درجہ حرارت نیچے کی طرف آنا شروع ہو جائے گا

امکان ہے کہ چار دسمبر سےدرجہ حرارت 16 سے 17 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے اور رات کے درجہ حرارت کم ہونا شروع ہوگا ۔

اس سال نومبر میں کراچی میں معمول سے زائد درجہ حرارت رہا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں