سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی حامد رضا کا سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی سے استعفیٰ

پاکستان تحریک انصاف کی فائنل کال میں ناکامی کے بعد اہم عہدوں سے رہنما مستعفی ہوگئے ہیں

سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفا دے دیا

سلمان اکرم راجا کو حالیہ مارچ میں متحرک کردار ادا نہ کرنے پر بھی تنقید کا سامنا تھا

ادہر ۔۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

اطلاعات ہیں کہ وہ عمران خان سے ملاقات میں قومی اسمبلی سے استعفی پیش کریں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں