پشاور ، مالاکنڈ ، لوئر دیر اور مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی

پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور ، مالاکنڈ ، لوئر دیر اور مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا

زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 212 بارہ کلومیٹر تھی ۔

اپنا تبصرہ لکھیں