ترسیلات زر میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار ہے
اکتوبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں ۔
اکتوبر میں ترسیلات زر میں سالانہ 23.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
رواں مالی سال کےپہلے 4ماہ میں ترسیلات زر میں 34.7 فیصد اضافہ ہوا
جولائی سے اکتوبر تک ترسیلات زر کا حجم 11 ارب 84 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا۔