اسلام آباد میں احتجاج کی وجہ سے بند کیے گئے راستے کھلنا شروع

اسلام آباد سے پی ٹی آئی مظاہرہن کی گرفتاریوں و روانگی کے بعد بند راستے کھلنا شروع ہوگئے ہیں

بی بی سی اردو کے مطابق 26 نمبر چونگی سے دونوں اطراف کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

سری نگر ہائی وے اور ایکسپریس ہائی وے بھی دونوں اطراف کی ٹریفک کے لیے کھلی ہیں۔

ایران ایونیو کو بھی دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں