ہمیشہ کہا جو جیتاہے اسے جیتنے دو، ہارنے والوں کو مسلط نہ کرو! کراچی مئیر سے لے کر عام انتخابات تک فارم 47 کی پیداوار نمائندوں کو مسلط کیا گیا، موجودہ حکومت فارم 47 کی جعلی حکومت ہے، جوڈیشل کمیشن بناکر فارم 45 کی بنیاد پر عوام کی اصل منتخب کردہ حکومت لائی جائے، عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے،تشدد کی راہ اپنانے والے خود اپنی قبر کھود رہے ہیں

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا کہ ہمیشہ کہا جو جیتاہے اسے جیتنے دو، ہارنے والوں کو مسلط نہ کرو!
کراچی مئیر سے لے کر عام انتخابات تک فارم 47 کی پیداوار نمائندوں کو مسلط کیا گیا، موجودہ حکومت فارم 47 کی جعلی حکومت ہے، جوڈیشل کمیشن بناکر فارم 45 کی بنیاد پر عوام کی اصل منتخب کردہ حکومت لائی جائے، عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے،تشدد کی راہ اپنانے والے خود اپنی قبر کھود رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں