تحریک انصاف کی کال پر مظاہرین ڈی چوک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں
سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری ڈی چوک پر تعینات ہے اور سیکیورٹی نہایت سخت ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق
وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں فوج کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بلایا گیا ہے