ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان

امریکہ میں صدارتی معرکہ جیتنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ 20 جنوری کو میکسیکو اور کینیڈا سے درآمدی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف پر دستخط کریں گے

ان کا کہناہے کہ چین سے آنے والی اشیاء پر بھی موجودہ ٹیرف سے 10 فیصد زیادہ ٹیکس عائد کریں گے،

اپنا تبصرہ لکھیں