پی ٹی آئی قافلہ اسلام آباد کی جانب گامزن سکیورٹی ہائی الرٹ، کئی راستے بند

عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کے کارکنان کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں ہے ۔

قافلے میں شریک افراد کی اکثریت کا تعلق کے پی سے ہے ۔ وزیراعلیٰ کے پی اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی کے پی سے قافلے کے ہمراہ آئے ہیں

پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں میں پولیس نے اس کے متعدد کارکنوں کو حراست میں لیا ہے۔

عمران خان نے 24 نوبر کو ’فائنل کال‘ دی تھی

اپنا تبصرہ لکھیں