پہلے 4 ماہ کے دوران موٹر سائیکلوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 22 فیصد اضافہ

پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کے آثار نمایاں ہونا شروع ہوگئے ہیں

اس کی ایک جھلک موٹر سائیکلز کی خریداری میں اضافے کی صورت میں بھی دیکھی جاسکتی ہے

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 22 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا

اس عرصے میں موٹر سائیکلوں کے 4لاکھ 45ہزار 867 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 22 فیصد زیادہ ہے ابا گرونانک کے555ویں یوم پیدائش پر 55روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان

صرف اکتوبر کے مہینے میں ایک لاکھ 34ہزار 143 یونٹس کی فروخت ہوئی

اپنا تبصرہ لکھیں