چاول کی برآمدات میں اضافہ پہلے 4 ماہ میں 902 ملین ڈالر سے زائد زرمبادلہ حاصل

پاکستان کی زرعی معیشت سے جڑی اچھی خبر یہ ہے کہ چاول کی برآمدات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں چاول کی ایکسپورٹ سے 902.020 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا

یہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 33.68 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پاکستان کو کو 674.72 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔

اکتوبر 2024 میں چاول کی برآمد ات کا حجم 268.81 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں