بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آخری کال کے بعد اسلام آباد کی کئی شاہراہوں کو مختلف مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
پنجاب اور بلوچستان میں بھی دفعہ 144 نافذ ہے، اور عوامی اجتماعات کی اجازت نہیں۔
بی بی سی کے مطابق لاہور کی بعض سڑکوں کو کنٹینر لگا کر سیل کیا گیا ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے
کہہ چکے ہیں کہ اسلام آباد کے امن و امان کو خراب کرنے والے ہر شخص کو گرفتار کیا جائے گا۔