نیپرا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 2 ماہ میں قومی بجلی کی اوسط قیمت ایک روپیہ 60 پیسے فی یونٹ کم ہوگی
ڈان کے مطابق پاور ڈویژن نے سردیوں کے لیے بجلی پیکج کی سمری پیش کی تھی، پیکج کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین پر ہوگا،
سردیوں میں بجلی کے اضافی یونٹ کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف ملے گا۔