توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور ہوگئی ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے
10 ، 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بانی پی ٹی آئی کو ضمانت دی گئی