پاکستان پر قرضوں کا بوجھ بڑھتا ہی جارہے اور تمام پرانے ریکارڈز ٹوٹ گئے ہیں اور قرضے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں
قرضےاور واجبات ریکارڈ 85 ہزار 836 ارب روپے پر پہنچ چکے ہیں
صرف ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار 417 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ستمبر 2024 تک ملک پر مقامی قرضہ 47 ہزار 536 ارب روپے اور غیر ملکی قرضہ 33 ہزار 722 ارب روپے تھا جبکہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اختتام تک پاکستان پر واجبات 4 ہزار 484 ارب روپےتھے۔