پاکستان میں رائج مادری زبانوں پر ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی
پاکستان میں 8 کروڑ 89 لاکھ افراد کی مادری زبان پنجابی ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق چار کروڑ 36 لاکھ آبادی کی مادری زبان پشتو
3 کروڑ 44 لاکھ افراد کی مادری زبان سندھی
اور 2 کروڑ 88 لاکھ افراد کی مادری زبان سرائیکی ہے۔
ملک میں 2 کروڑ 22لاکھ سے زائد آبادی کی مادری زبان اردو ہے
81 لاکھ 17ہزار آبادی کی مادری زبان بلوچی جبکہ دو لاکھ 74 ہزار آبادی کی مادری زبان کشمیری ہے۔