پاکستانی ٹیم سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف 148 رنز کا تعاقب کررہی ہے
اننگز کا بابراعظم اور محمد رضوان نے کیا
دو وکٹیں 17 رنز پر گرگئیں
پاور پلے کی سب سے حیران کن بات یہ تھی کہ کھلاڑی پہلے چھ اوورز میں ایک بھی باؤنڈری نہ لگا سکے
آسٹریلوی بالرز مکمل طور پر حاوی رہے
پاکستانی ٹیم نے ان فارم اوپنر صائم ایوب کو موقع نہ دینے کا بھی حیران کن فیصلہ کیا
صائم ایوب کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ڈراپ کیا گیا
ان فارم کھلاڑی کو کیوں دو ٹی ٹؤئنٹی میچز نہیں کھلائے گئے کرکٹ پنڈت اس پر حیرت کا اظہار کررہے ہیں