پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے

میڈیا رپورٹس کے مطابق ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے

16 نومبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 58 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 5 روپے لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں