بٹ کوائن کی قدر میں اضافہ جاری ،89 ہزار ڈالرز سے تجاوز کر گئی

امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے سب سے زیادہ مثبت اثرات بٹ کوائن پر دیکھے جارہے ہیں جو دنیا کی سب سے بڑی اور معروف ڈیجیٹل کرنسی ہے

گزشتہ سال جنوری میں بٹ کوائن کی قدر کم ہوتے ہوتے محض 38 ہزار ڈالرز پر آگئی تھی مگر اس کے بعد اس کی قدر میں ابتک 65 فیصد کا اضافہ ہوچکا ہے ۔

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو کرپٹو کر نسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا عزم رکھتے ہیں

بٹ کوائن کی قدر بڑھ کر 89 ہزار ڈالرز سے زائد ہوگئی

وہ امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی حریف کملا حارث کو شکست دے کر صدر منتخب ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں