روڈ کارپیٹنگ کے کام میں پھر بدانتظامی لیاقت آباد فلائی اوور پر ڈالا گیا گیا ناقص مٹیریل ایک دن میں ہی فارغ اکھاڑنا پڑ گیا

شہر قائد میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار مرکزی شاہراہوں کی استرکاری کا کام تو شروع ہوگیا مگر سڑکوں کی تعمیر کے کام میں ایک بار پھر غیر معیاری مٹیریل کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے

سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق لیاقت آباد فلائی اوور پر ڈالا گیا مٹیریل ایک ہی دن بعد اکھاڑنا پڑ گیا ۔ یہ کارپیٹنگ مختلف جگہوں سے اکھڑی ہے

استرکاری میں استعمال ہونے والا مٹیریل ایک ہی دن میں فارغ ہوگیا اب ٹھیکیدار کی جانب سے دوبارہ کام کیا جائے گا

اپنا تبصرہ لکھیں