ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر بڑا اضافہ دیکھا ہے۔

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر بڑا اضافہ دیکھا ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 112 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا

اکتوبر 2024ء میں گاڑیوں کی فروخت 13 ہزار 108 یونٹس تک پہنچ گئی۔

ماہانہ بنیادوں پر گاڑیوں کی فروخت میں 27 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اکتوبر 2023ء میں 6 ہزار 180 گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں

اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 25ء کی پہلے چار ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 40 ہزار 693 یونٹس پر پہنچ گئی

اپنا تبصرہ لکھیں