اسمتھ، کمنز ، اسٹارک لبو شین اور ہیزل ووڈ کو تیسرے میچ میں کیوں آرام دیا گیا ؟ مائیکل کلارک نے سوال اٹھادیا

پاکستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کی شکست پر کینگروز پر تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے

سابق آسٹریلوی کرکٹرز حکمت عملی پر سوالات اٹھا رہے ہیں

سابق کپتان مائیکل کلارک نے سوال اٹھادیا کہ اسمتھ، کمنز ، اسٹارک لبو شین اور ہیزل ووڈ کو تیسرے میچ میں کیوں آرام دیا گیا ؟

اگر آسٹریلیا نے پہلے دو میچز جیتے ہوتے تو آرام دینے کی سمجھ آتی ہے

سابق آسٹریلوی کرکٹر برینڈن جیولین نے کہا کہ فیصلہ کن میچ سے قبل 5 کھلاڑیوں کو بٹھایا نہیں جاتا۔

اپنا تبصرہ لکھیں