وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے رائیونڈ میں تبلیغی جماعت کے بزرگوں سے ملاقات کی ہے۔
جنگ کے مطابق انہوں نے بیرونِ ملک سے آئے شرکاء سے بھی بات چیت کی۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تبلیغی اجتماع کے مثالی انتظامات قابل تحسین ہیں