کراچی میں صرف ایک ہفتے میں 9 ہزار 911 چالان! 1 کروڑ 12 لاکھ 64 ہزار 300 روپے کے جرمانے،شہریوں کے خلاف 34 مقدمات

پاکستان میں مہنگی بجلی کے بل ادا کرنا صارفین کے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے

ملک بھر میں سولر پینلز لگانے کے رجحان میں اضافہ دیکھا جارہا ہے

ملک میں بجلی کی فروخت میں سترہ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کی وجہ سے ڈسکوز کو ریوینیو شارٹ فال کا سامنا ہے

ایکسپریس نیوز کے مطابق لیسکو صارفین سولر سے 836 میگاواٹ بجلی بنا رہے ہیں ، 60 ہزار سے زائد صارفین نے اربوں روپے بچالیے

اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 8 ہزار میگاواٹ کی سولر پلیٹس فروخت ہوچکی ہیں جس سے 3 ہزار میگا واٹ بجلی بنائی جارہی ہے

صارفین ایک طرف تو بجلی کے بل کی بچت کررہے ہیں دوسری طرف اضافی بجلی نیشنل گرڈ کو فراہم کررہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں