سلطان صلاح الدین ایوبی پر بننے والا ترک ڈرامہ سیریل ترکی اور پاکستان دونوں میں خاصا مقبول ہے

سلطان صلاح الدین ایوبی پر بننے والا ترک ڈرامہ سیریل ترکی اور پاکستان دونوں میں خاصا مقبول ہے ۔۔ ڈرامے کی کاسٹ میں بیشتر اداکار ترک ہیں مگر کچھ پاکستانی اداکاروں کو بھی موقع دیا گیا ہے

سلطان صلاح الدین ایوبی کا کردار ترکی کے اداکار اوغور گونیش ادا کر رہی ہیں ۔۔ اس کردار کی وجہ سے انہیں اب پاکستان میں بھی بہت پسند کیا جارہا ہے ۔۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے مداحوں سے ملاقات کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ڈراما سیریز ’سلطان صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان اور ترکی کے مشترکہ پروڈکشن کا ایک اہم منصوبہ ہے۔ اسے پاکستانی ناظرین کی جانب سے بھی بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

یوٹیوب پر بھی ڈرامہ سیریز کو خاصا پسند کیا جارہا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں