3 ماہ کا بجلی سہولت پیکج سردیوں میں اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلان گزشتہ سال کے مقابلے اضافی بجلی کے استعمال پر ریلیف ملےگا

پاور ڈویژن نے بجلی کے صارفین کےلیے سہولت پیکیج کا اعلان کردیا گیا

یہ پیکج دسمبر 2024ء تا فروری 2025ء تک نافذ رہے گا

پاور ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق بجلی کے فی یونٹ پر 26 روپے تک ریلیف دیا جائے گا

گزشتہ سال کے مقابلے اضافی بجلی کے استعمال پر ریلیف ملےگا۔

اضافی بجلی پر 26 روپے7 پیسے فی یونٹ کا فلیٹ ریٹ دسمبر 2024 سے فروری2025 کیلئے ہوگا۔

پیکیج کا اطلاق گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین پر ہوگا۔

اپنا تبصرہ لکھیں