کراچی میں جاری مختلف مقامات پر ترقیاتی کاموں میں تاخیر کی وجہ سے شہریوں کو سخت دشواری کا سامنا ہے
کراچی میں کئی مقامات پر سڑکوں کو استرکاری سے قبل اکھاڑنے کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے
حادثات شہر میں معمول بنتے جارہے ہیں ۔ دو نومبر کی شب یونیورسٹی روڈ پر گڑھے میں گاڑی گر گئی ، کار ڈرائیور زخمی ہوگیا
ایکسپریس نیوز کے مطابق منصوبہ بنانے والوں نے کوئی حفاظتی انتظامات بھی نہیں کیے