اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی کم ہوکر 15 فیصد پر آگئی

مرکزی بینک نے شرح سود میں کمی کردی ہے، مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کی ہے

ڈسکاؤنٹ ریٹ کم ہو کر اب 17.5 فیصد سے 15 فیصد پر آگیا ہے

ملک میں افراط زر کی شرح کم ہونے کے بعد شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں