چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے بغیر ہمارے نمبر پورے تھے ، نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم جیسا اتنا بڑا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا۔