کراچی میں 27 اکتوبر کے بعد گرمی کم ہونے کا امکان، چیف میٹرولوجسٹ

کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کب ختم ہوگی؟

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز احمد کہتے ہیں 27 اکتوبر سے کراچی میں گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے

انہوں نے کہا کہ اگلے دو دن کراچی میں درجہ حرارت 37 یا 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا جو بڑھ کر 39 ڈگری تک بھی جاسکتا ہے

انہوں نے بتایا کہ رات میں اسلام آباد میں اب درجہ حرارت گر کر 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک آگیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں