جے یو آئی ف کے سربراہ
مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسڑ گوہر کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم کالے سانپ کے دانت توڑ کر زہر نکال دیاہے، پی ٹی آئی کو متن پر اعتراض نہیں
انہوں نے کہا کہ سمجھتا ہوں پی ٹی آئی نے جائز احتجاج کیا ہے، جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا جو ان کے بانی کے ساتھ ہوا ان کا اختلاف بنتا ہے۔