قوم آئینی ترمیم پر حکومت و اپوزیشن کا کوئی مک مکا قبول نہیں کرے گی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ‏قوم آئینی ترمیم پر حکومت و اپوزیشن کا کوئی مک مکا قبول نہیں کرے گی، پارلیمانی کمیٹی میں اتفاق رائے کی باتیں اور باہر اختلافات کا اظہار؟

انہوں نے مطالبہ کیا کہ اپوزیشن پوری ترمیم کو مسترد کرے، اگر ارکان پر دباؤ ہے تو ان کے نام سامنے لائیں اور سپریم کورٹ جائیں، کنفیوژن پیدا کرکے سیاسی جماعتیں خود کو بچانا چاہتی ہیں، دباؤ کو جواز بناکر اپنے ہی لوگوں سے حکومت کے لیے نمبر پورے کروانے کا کھیل قوم سمجھ رہی ہے۔ جماعت اسلامی شروع دن سے اپوزیشن سے مطالبہ کررہی تھی کہ اس عمل کا حصہ مت بنیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں