پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمٰن کی حکمتِ عملی پر چل رہی ہے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن اپوزیشن کی قیادت کر رہے ہیں، پی ٹی آئی ان کی حکمتِ عملی پر چل رہی ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن آئین کے تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فضل الرحمٰن کا مؤقف وکلاء کی امنگوں کے نزدیک ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں