پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے
قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر متوقع ہے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے فی لیٹر تک کا اضافے کا امکان ہے
پیٹرول کی قیمت 3 روپے 95 پیسے تک بڑھ سکتی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 26 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے