کراچی میں سبزی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں
خریداروں کا کہنا ہے کہ سبزی فروش من مانے ریٹس وصول کررہے ہیں
سبزی اس وقت 150 سے 200 روپے کلو
گاجر 200 روپے کلو ، آلو 80 سے 150 روپے فی کلو
جب کہ ہری مرچ بھی 200 روپے فی کلو میں دستیاب ہے
دھنیا فی گڈی 30 روپے اور پودینہ فی گڈی 40 روپے میں دستیاب ہے