ملتان میں پاکستانی بیٹنگ لائن مکمل ناکام ہوگئی
صرف 59 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے
بابر اعظم 5 ، محمد رضوان 10 ، شان مسعود 11 ، عبداللہ شفیق 0 اور صائم ایوب 25 رنز پر آوٹ ہوئے
انگلینڈ کی ٹیم نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں پر 823 رنز بنائے
یہ اکیس ویں صدی میں پہلا موقع ہے جب کسی ٹیم نے 800 سے زائد رنز بنائے
